سورۃ العصر
بسم الله الرحمن الرحيم ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)
وَالْعَصْرِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اس زمانۂِ محبوب کی قسم (ف۲)
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    بے شک آدمی ضرور نقصان میں ہے(ف۳)
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کئے اور ایک دوسرے کو حق کی تاکید کی (ف۴) اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی(ف۵)