سورۃ الماعون
بسم الله الرحمن الرحيم ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)
أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہے (ف۲)
فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    پھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے(ف۳)
وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتا (ف۴)
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    تو ان نمازیوں کی خرابی ہے
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیں (ف۵)
الَّذِينَ هُمْ يُرَاؤُونَ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    وہ جو دکھاوا کرتے ہیں(ف۶)
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اور برتنے کی چیز (ف۷) مانگے نہیں دیتے (ف۸)