سورۃ النصر
بسم الله الرحمن الرحيم ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)
إِذَا جَاء نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    جب اللّٰہ کی مدد او ر فتح آئے(ف۲)
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللّٰہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیں(ف۳)
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    تو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو (ف۴) بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے(ف۵)