سورۃ المسد
بسم الله الرحمن الرحيم ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    تباہ ہوجائیں ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ ہو ہی گیا(ف۲)
مَا أَغْنَى عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اسے کچھ کام نہ آیا اس کا مال اور نہ جو کمایا (ف۳)
سَيَصْلَى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اب دھنستا ہے لپٹ مارتی آ گ میں وہ
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اور اس کی جورو (ف۴)لکڑیوں کا گٹّھا سر پر اٹھائے
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسّا(ف۵)