سورۃ الإخلاص
بسم الله الرحمن الرحيم ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    تم فرماؤ وہ اللّٰہ ہے وہ ایک ہے (ف۲)
اللَّهُ الصَّمَدُ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اللّٰہ بے نیاز ہے (ف۳)
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    نہ اس کی کوئی اولاد (ف۴) اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا (ف۵)
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی (ف۶)