سورۃ الفلق
بسم الله الرحمن الرحيم ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    تم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو صبح کا پیدا کرنے والا ہے (ف۲)
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اس کی سب مخلوق کی شر سے (ف۳)
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اور اندھیری ڈالنے والے کے شر سے جب وہ ڈوبے (ف۴)
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں(ف۵)
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے (ف۶)