سورۃ القدر
بسم الله الرحمن الرحيم ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    بے شک ہم نے اسے (ف۲) شب قدر میں اتارا (ف۳)
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اور تم نے کیا جانا کیا شب قدر
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر (ف۴)
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں (ف۵) اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لئے (ف۶)
سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    وہ سلامتی ہے صبح چمکنے تک (ف۷)