سورۃ الهُمَزَة
بسم الله الرحمن الرحيم ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)
وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    خرابی ہے اس کے لئے جو لوگوں کے منھ پر عیب کرے پیٹھ پیچھے بدی کرے (ف۲)
الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    جس نے مال جوڑا اور گن گن کر رکھا
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    کیا یہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اسے دنیا میں ہمیشہ رکھے گا (ف۳)
كَلَّا لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    ہر گز نہیں ضرور وہ روندنے والی میں پھینکا جائے گا(ف۴)
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اور تو نے کیا جانا کیا روندنے والی
نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    اللّٰہ کی آ گ کہ بھڑک رہی ہے (ف۵)
الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    وہ جو دلوں پر چڑھ جائے گی (ف۶)
إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    بے شک وہ ان پر بند کردی جائے گی (ف۷)
فِي عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ ۝
ترجمۂ کنزالایمان:    لمبے لمبے ستونوں میں (ف۸)